کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب

کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کے پی ایل مظفرآباد ٹائیگرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ا یک چیز کے پی ایل نے ثابت کی ہے کہ ہندوستان اور اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہےمیں نے کہا تھا وہاں سے چیخوں کی آواز آئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کے پی ایل پہلے ہی کامیاب ہو چکا ہےمیں نے کہا تھا کہ جو اسٹیڈیم کے سامنے چھولے بیچ رہا ہوگا ریڑھی والا ہوگا اسکی چاندی ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آپ نے کے پی ایل کے ذریعے تاریخ رقم کی ہےیہ ایک سنہری موقع ہے کہ اپ کے کرکٹرز سامنے آئیںہمارا چھپا ہوا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت کی طرف سے سپورٹ رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close