صوبائی دارالحکومت شدیدزلزلے سے لرزاٹھا،عوام میں خوف وہراس،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

صوبائی دارالحکومت شدیدزلزلے سے لرزاٹھا،عوام میں خوف وہراس،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے شہر پشاور سمیت گردونواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے سے عوام خوفزدہ ہو کر گھروں ،دفاتر اور عمارتوں سے باہر کھلی جگہوں پر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے ۔تاہم ابتدائی طورپر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close