صارفین کی عمر جاننے کیلئے فیس بک انتظامیہ نے نیا طریقہ اپنا لیا

صارفین کی عمر جاننے کیلئے فیس بک انتظامیہ نے نیا طریقہ اپنا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اب فیس بک اپنے صارفین کی اصل عمر بھی جان لے گی ، اس کام کا مقصد کم عمر صارفین کو سائن اپ کرنے سے روکنا ہے جس کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائیگی ۔یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ تیرہ سال سے کم عمر کے لوگوں کے اکائونٹس کا پتہ لگانا اورہٹانا آسان نہیں ہے ۔ فیس بک انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ تیرہ سال سے کم عمر کے صارفین کو اپنی عمر کے بارے میںجھوٹ نہ بولنے پر راضی کرنے کے طریقے تلاش کررہاہے جس کے تحت مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائیگا ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close