نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تمام اساتذہ اور طلبا کے علاوہ باقی سکول سٹاف کو 31 اگست تک ویکسین لگوانے کی ڈیڈ لائن دے ڈالی۔ تمام صوبوں میں سکولز اور یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی جبکہ سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں 50فیصد طلبا کو بلوانےکی اجازت ہوگی۔، 9 ویں تا 12ویں جماعت تک کے طلباء کو لازمی مضامین میں 5 فیصد اضافینمبرز دیے جائیں گے۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزرات تعلیم کانفرنس میں سندھ کے علاوہ باقی تمام صوبوں میں سکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سندھ میں 8 اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند ہیں۔ وزرائے تعلیم سے درخواست کی گئی کہ یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ کی ویکسی نیشن کی جائے، 18 سال سے زائد عمر طلباء کی ویکسی نیشن لازمی ہے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close