نیب نے بڑی منظوری دیدی ، اب بچنا مشکل ، ن لیگیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

نیب نے بڑی منظوری دیدی ، اب بچنا مشکل ، ن لیگیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) نیب نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کیخلاف نئی انکوائری شروع کردی ۔ذرائع کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس مین ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر ، پراسکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر ، ڈی جی آپریشنز ظاہر شاہ اور دیگر اعلیٰ حکام نےشرکت کی اجلاس کے دوران نیب کے ایگز یکٹو بورڈ نے بدعنوانی کا ایک ریفرنس دائر کرنے پانچ انویسٹی گیشنز اور گیارہ انکوائریوں کی منظوری دیدی نیب نے شہباز کیخلاف سرکاری زمین ٹرانسفر کرنے پر نئی انکوائری شرو ع کردی اورنیب ایگزیکٹوبورڈ نے آج انکوائری کی منظوری دی ، شہباز پر بہائولپور سیٹلائٹ ٹائون میں سرکاری من پسند افراد کو ٹرانسفر کرنے کا الزام بھی ہے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close