3دن تک والد کی لاش گھر میں رکھی۔۔۔!!! بیٹیوں نے پھر ایساکام کیا کہ سب حیران رہ گئے

3دن تک والد کی لاش گھر میں رکھی۔۔۔!!! بیٹیوں نے پھر ایساکام کیا کہ سب حیران رہ گئے

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت کے شہر مہارا شٹر کے پال گھرضلع کے ویرارمیںیہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو بیٹیوں نے کورونا کے خوف سے والد کی لاش کو تین دنوں تک گھر میں رکھا اس دوران ایک بیٹی نے خودکشی کرلی جبکہ خودکشی کی کوشش کرنیوالی دوسری بیٹی کو بچالیا گیا ۔ پولیسکے مطابق بیٹیوں کو ڈر تھا کہ والد کی موت کے بعد ان کا کرونا ٹیسٹ کیاجائے گا اور پازیٹیو پائے جانے پر انہیں الگ کرکے بند کردیا جائیگا ریٹائرڈ راشن افسر کی مسخ شدہ لاش بدھ کو ویرار کے گوکل قصبہ میں ان کے گھر سے ملی ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close