صدارتی نظام رائج کرنے کی دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

صدارتی نظام رائج کرنے کی دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے صدارتی نظام رائج کرنے کے حوالے سے دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم دیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس عمر عطاء بندیال نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراض کیخلاف دائر اپیلوں پر ان چیمبر سماعت کی اور درخواستیں کھلی عدالت میں مقرر کرنے کا حکم صادر کردیا۔ صدارتی نظام رائج کر نے کیلئے پانچ درخواستیں عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی تھیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close