آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا،حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا،حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آن لائن کاروبار کرنیوالوں کو بھی ٹیکس نیٹ میںشامل کرلیاگیا ۔اس حوالےسے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنیوالوں سے ٹیکس وصول کرے گا اور آن لائن کاروبار کرنیوالوں سے دو فیصد ٹیکس وصول کیاجائیگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آن لائن کاروبار کے مالکان تمام اشیائ کی خریداری پر دو فیصد ٹیکس دیں گے جبکہ ٹیکس فائلرز پر دو فیصداضافی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق آن لائن کاروبار کرنیوالے نان فائلرز کو بھی ٹیکس نیٹ میںلایا جائیگا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close