حرا مانی کس کی وجہ سے ہیروئن بنیں؟مداحوں کیلئے انتہائی اہم ترین خبر آگئی

حرا مانی کس کی وجہ سے ہیروئن بنیں؟مداحوں کیلئے انتہائی اہم ترین خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو کئی ہٹ پراجیکٹس دینے والی حرامانی نے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ آج کس کی وجہ سے ہیروئن ہیں۔اداکارہ نے ہدایتکار دانش نواز کی سالگرہ کے موقع پر ان کیلئے خصوصی پوسٹ شیئر کی ۔حرا نے لکھا کہ آج اس دن دنیا میں کمال کا انسان آیا تھا جس کی وجہ سے آج میں ہیروئن ہوں سن یارا ایک ایسا پراجیکٹ تھا جسے میںکبھی نہیں بھولسکتی ، شکریہ دانش بھائی حرا کی پوسٹ پر دانش نواز نے ردعمل میں کہا کہ آپ خود ایک کمال انسان اور اداکارہ ہیں ، مجھے آپ کے سین شوٹ کرنے میں زندگی نظر آتی ہے ۔ خوش رہوں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close