وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابی نظام میں ایک انقلاب برپا کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو کچھ دیر میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کروں گاای وی ایم جلد عوام کے سامنے پیش کی جائے گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close