رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

لاہور( ویب ڈیسک) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاون فراڈ لاک ڈاون ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا جاتا ہے وہاں دو پولیس اہلکاروں ڈیوٹی لگا دی جاتی ہے ، یہاں یورپی ممالک جیسا لاک ڈاون نافذ کردینا چاہئے ۔ انہوں نے کشمیر کے حوالے سے کہا کہ مودی سرکار کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم و بربریتجاری ہے مگر کشمیریوں نے قربانیوں کی مثالیں قائم کی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ اپنے کشمیری بھائیوں کا ساتھ دینگے اور کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائے گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close