مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان، ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان، ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

کراچی ( ویب ڈیسک) مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانےکی منظوری دے دی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق مرتضی ٰوہاب سے محکمہ ماحولیات کا قلمدان واپس لے لیا گیا اور اب وہ  ترجمان حکومت سندھ، مشیر قانون کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی ہوں گے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close