منددر پر حملے کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کی مذمت ۔۔ ملزمان کی گرفتاری کےاحکامات جار ی

منددر پر حملے کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کی مذمت ۔۔ ملزمان کی گرفتاری کےاحکامات جار ی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) رحیم یارخان میں مندر پر حملے کے واقعے پر وزیراعظم عمران خان نے مذمت کرتے ہوئے  کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کوملزمان کی گرفتاری کےاحکامات دےرکھےہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت متاثرہ مندرکوبحال کرےگی۔ یادرہے کہ پیپلز پارٹی نےمعاملے کو قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اس ضمن میں پی پی پی کی جانب سے حملے کے خلاف توجہدلاو نوٹس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا گیا ہےجبکہ کل قومی اسمبلی میں واقعے کے خلاف احتجاج کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close