کرونا کے باعث ویمن یونیورسٹی 14 دن کیلئے سیل

کرونا کے باعث ویمن یونیورسٹی 14 دن کیلئے سیل

باغ (ویب ڈیسک) باغ کرونا کی لہر،ویمن یونیورسٹی میں کرونا کی چوتھی لہر، رینڈم سمپلنگ میں وویمن یونیورسٹی کے 13 ملازمین اور طالبات میں کرونا مثبت رپورٹ ہوئے،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی تحریک پر ویمن یونیورسٹی 14 دن کے لیے سیل،تفیصلات کے مطابق حکومتی پالیسی کے مطابق کرونا ٹیسٹ میں وویمن یونیورسٹی میں ملازمیناور طالبات میں 14مثبت کیس رپورٹ ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی تحریک پر ڈپٹی کمشنر نے 5 اگست سے وویمن یونیورسٹی کو 14 ایام کے لئیے وویمن یورنیورسٹی سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close