ماں کی ڈرائیونگ سے بچے خوفزدہ ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

ماں کی ڈرائیونگ سے بچے خوفزدہ ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سوشل میڈیاپرماں کی ڈرائیونگ سے خوفزدہ بچوں کی ویڈیووائرل ہوگئی ہے۔ویڈیومیں گاڑی چلاتی ماں کے ساتھ بیٹھے بچوں کی باتیں اورآوازیں سوشل میڈیاکے صارفین کی توجہ کامرکز بن گئیں۔ویڈیو میں ایک خاتون ڈرائیونگ کررہی ہیں اوران کے ساتھ بچے بھی موجودہیں جیسے ہی خاتون ایک پل پرگاڑی لے جانے کی کوشش کرتی ہیں توگاڑی میں بیٹھابچہ انہیں اسٹیئرنگ پرہاتھ رکھ کرروکنے کی پوری کوشش کرتاہے اورانہیں پل پرجانے سے روکتاہے ۔خطرناک پل پرچلتی گاڑی میں بچوں کودعائیں مانگتے بھی سناجاسکتاہے ۔بچوں کاکہناتھاپل صرف پیدل چلنے والوں کے لیے ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close