کاروان پاکستان کے زیراہتمام پولیس شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب

کاروان پاکستان کے زیراہتمام پولیس شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب

گلگت(ویب ڈیسک) کاروان پاکستان گلگت بلتستان کے زیر اہتمام یاد گار چوک گلگت میں پولیس شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد ڈی آئی جی گلگت ڈاکٹر میاں سعید احمد اور ایس ایس پی گلگت راجہ مرزہ حسن کی تقریب میںخصوصی شرکت تقریب میں پولیس شہداکی یاد میں شمعیں روشن کی گئی اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی گئی ڈی آئی جی صاحب نے تقریب کی انعقاد کرنے پر کاروان پاکستان گلگت بلتستان کے عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close