عاطف اسلم ڈراموں میں انٹری دینے والے ہیں؟مداحوں کے لیے بڑی خبرآگئی

عاطف اسلم ڈراموں میں انٹری دینے والے ہیں؟مداحوں کے لیے بڑی خبرآگئی

کراچی (ویب ڈیسک )موسیقی کی دنیامیں نام بنانے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے بارے میں سوشل میڈیاپرخبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ جلدہی ٹی وی اسکرین پراداکاری کرتے نظرآئیں گے ۔مختلف سوشل میڈیاپیجز پرایک ویب شوکی ویڈیو وائرل ہورہی ہے ۔اس شو میں میزبان مومننے عاطف اسلم کے بارے میں انکشاف کیاہے کہ ممکن ہے کہ گلوکار عاطف اسلم کے مداح بہت جلد انہیں چھوٹی اسکرین پراداکاری کرتے ہوئے دیکھیں گے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close