پیاسی تتلی کی امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پینے کی ویڈیووائرل

پیاسی تتلی کی امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پینے کی ویڈیووائرل

انقرہ (ویب ڈیسک )ترکی میں جنگلات کی خوفناک آگ سے بچ جانیوالی تتلی کی امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پینے کی ویڈیووائرل ہوگئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی تنظیم کی جانب سے لی گئی ویڈیومیں تتلی کوایک امدادای کارکن کے ہاتھ سے پانی پیتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے۔یہ تتلی جنگلات کی آگ سے متاثرہ جنوبی بحیرہ روم کے علاقے سے یہاں پہنچی تھی ۔ترکی میں مختلف این جی اوز کی جانب سے جنگلات کی آگ سے متاثرہ علاقوں میں جانوروں اورپرندوں کی مدد کے لیے فیلڈ ہسپتال قائم کیے گئے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close