وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کرینگے اور اس دوران وہ مون سون شجر کاری مہم کے تحت پودا لگائیں گے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا دورہ بھی کریں گے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close