وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!! ویکسین نہ لگوانیوالے بچوں کے اسکول میں داخلے پر پابندی

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!! ویکسین نہ لگوانیوالے بچوں کے اسکول میں داخلے پر پابندی

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ بارہ اور اٹھارہ سال کے طلبہ نے اگر ویکسین کی پہلی خوراک نہ لی ہو تو انہیں اسکول یا دیگر تعلیمی ادارے میں داخل ہونے نہیں دیاجائیگا ۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت نے ہدایت کی ہے کہ بارہ سے اٹھارہ سالکے طلبا 8 اگست سے قبل کم از کم کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگوالیں بصورت دیگر ان کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی ہوگی۔وزارت نے تنبیہ کی کہ جو طلبہ وطالبات آٹھ اگست سے قبل کورونا ویکسین کی پہلی خوراک نہیں لیں گے وہ نئے تعلیمی سال کے پہلے دن سکول نہیں جاسکتے ۔طبی ماہرین کے مطابق ویکسین کی پہلی خوراک اور دوسری خوراک کے درمیان تین ہفتے کا فاصلہ ضروری ہے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close