کوئی چانس نہیں  ،نواز شریف پاسپورٹ کے لیے درخواست نہیں دیں گے،ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

کوئی چانس نہیں ،نواز شریف پاسپورٹ کے لیے درخواست نہیں دیں گے،ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد زبیر نے کہاہے کہ کوئی چانس نہیں کہ نواز پاسپورٹ کے لیے درخواست دیں ۔نواز شریف اورمریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ا میدہے نواز شریف کے برطانیہ میں قیام میں توسیع کی اپیل منظورکی جائے گی ۔اس حوالے سے ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ نواز شریف قانونی تقاضوں کوپوراکرتے ہوئے برطانیہ میں ہی قیام کریں گے ۔کرائے کے ترجمان روئیں ،پیٹیں ،نواز شریف علاج کے بعدہی واپس آئیں گے ،ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی حکام کوویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی ۔جسے مستردکردیاگیاہے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close