پنجاب کے حکومتی اراکین اسمبلی نواب بن گئے،بزدار حکومت کو سبکی کا سامنا

پنجاب کے حکومتی اراکین اسمبلی نواب بن گئے،بزدار حکومت کو سبکی کا سامنا

لاہور(ویب ڈیسک)بزدارحکومت کو اسمبلی میں سبکی کا سامنا ،پنجاب کے حکومتی اراکین اسمبلی نواب بن گئے ،جمعہ کو بلایا جانیوالا اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر پیر کی دوپہر ایک بجے تک ملتو ی کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے جمعہ ہونیوالے اجلاس میں دن گیارہ بجے تک کئی حکومتی اراکین نہ پہنچ سکے اور اس دوران کورم کی نشاندہی کے بعد سپیکر نے اجلاس پیر کی دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردیا ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close