دوائی سمجھ کر زہریلی گولیاں کھانے والا نوجوان جاں بحق

دوائی سمجھ کر زہریلی گولیاں کھانے والا نوجوان جاں بحق

مندرہ ( ویب ڈیسک )مندرہ کے نواحی گاوں فیصل کالونی کے 18سالہ نوجوان ملک شعبان نے خرابی صحت کی وجہ سے غلط فہمی کی بنا پر گھر کی الماری میں پڑی گندم کی گو لیاں دوائی سمجھ کر کھا لیںجس سے اسکی طبعیت مزید خراب ہو گئی جسے فوری ہولی فیملی ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسکا معدہ صاف کیا مگر نوجوان سنبھل نہ سکا اور اسکی موقت واقع ہوگئی۔مندرہ پولیس نے اسے اتفاقیاں حادثہ قرا ر دیکر نعش ورثا ء کے حوالے کر دی ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close