کابینہ میں ردوبدل، کس وزیر کو کونسا محکمہ ملا؟

کابینہ میں ردوبدل، کس وزیر کو کونسا محکمہ ملا؟

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کابینہ کے چار نئے وزرا نے حلف اُٹھالیا گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہائوس میں وزرا سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف لینے والوں میں جام خانشورو ، ساجد جوکھیو ،گیان چند ایسرانی ، اور ضیا عباس شاہ شامل ہیں، بعدا زاں حلف اُٹھانے والے وزرا کے محکموں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیاگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جام خان شورو کو محکمہ آبپاشی ، ضیاعبا س شاہ کو محکمہ روکس اینڈ سروسیز دیا گیا ، چند اسرانی کو محکمہ اقلیتی امور اور ساجد جوکھیو کو محکمہ سوشل ویلفیئر کا محکمہ تفویض کیاگیا ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close