وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی عون چوہدری عہدے سے مستعفی

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی عون چوہدری عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعلی پنجاب کےمعاون خصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق عون چوہدری پرجہانگیرترین گروپ میں اراکین اسمبلی کو لانے کیلئے لابنگ کرنے کا الزام تھا ۔عون چوہدری جہانگیرترین گروپ کے سرگرم رہنما ہیں۔اسحوالے سے عون چوہدری نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وزیراعلیٰ ہائوس میں بلا کر جہانگیرترین گروپ سے علیحدہ ہونے کیلئے کہا گیا ۔انہوں نے کہاکہ میری جہانگیر ترین گروپ کیلئے خدمات سب کے سامنے ہیں اور میں اس گروپ سے بے وفائی نہیں کرسکتا تھا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close