عبدالقیوم نیازی کے وزیراعظم منتخب ہونے پر شرقی باغ میں جشن

عبدالقیوم نیازی کے وزیراعظم منتخب ہونے پر شرقی باغ میں جشن

قادر آباد(ویب ڈیسک)سردار محمد عبدالقیوم خان نیازی کے وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے کی خوشی میں حلقہ شرقی باغ میں جشن قادر آباد نذر پور و دیگر مقامات پر سردار سفیر خان سردار مشتاق نیر حفیظ کی رہائش گاہ پر رات بھر آتش بازی کا زبردست مظاہرہ کارکنوں نے ایک دوسروں کو مبارکباد پیش کی مٹھائی​​​​​​​ تقسیم کی گئی بعض منچلے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رھےاور بھنگڑے لڈی اور دھمال ڈالنے رھے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایک دوسروں کو مبارکباد پیش کی اور توقع ظاہر کی کہ سردار محمد عبدالقیوم خان نیازی عوام کی خدمت میں دن رات ایک کر کے مسائل کے حل کےلئے موثر انداز میں عملی طور پر اقدامات کریں گے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close