مسافر طیارہ گر کرتباہ ،ہلاکتیں ۔۔۔!!! کتنے مسافر سوار تھے؟ تشویشناک خبر آگئی

مسافر طیارہ گر کرتباہ ،ہلاکتیں ۔۔۔!!! کتنے مسافر سوار تھے؟ تشویشناک خبر آگئی

الاسکا (ویب ڈیسک) امریکی ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چھ افرا دہلاک ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ کی گمشدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا جہاں سے لاشیں برآمد ہوئیں ۔ جن میں سے ایک پائلٹ اور باقی پانچ مسافروں کی تھیں ۔ الاسکا انتظامیہ کے مطابق تمام افراد ہالینڈ امریکا کروز شپ پر مہمان کے طورپر ٹہرے ہوئے تھے اور الاسکا کی سیر کیلئے پائلٹ سمیت طیارہ حاصل کیا تھا ۔دوسری جانب کوسٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کے وقت علاقے میں دھند چھائی ہوئی تھی اور ہلکی بارش بھی ہورہی تھی جو کہ ممکنہ طورپر حادثہ کاباعث بنی تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close