لیگی رہنما جاوید لطیف کی مشکلات میں اضافہ،خبر نے ن لیگیوں پر سکتہ طاری کردیا

لیگی رہنما جاوید لطیف کی مشکلات میں اضافہ،خبر نے ن لیگیوں پر سکتہ طاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں ن لیگ کے ایم این اے جاوید لطیف کی مشکلات میں اضافہ ، پنجاب حکومت کی جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کرینگے ۔درخواست پر تیسنومبر کو سماعت ہوگی ۔ پنجاب حکومت نے پراسکیوٹر جنرل پنجاب کے ذریعے جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے رجوع کررکھا ہے ، سیشن کورٹ نے جاوید لطیف کی ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیا تھا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close