حکومت کاعام تعطیل کااعلان

حکومت کاعام تعطیل کااعلان

پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخواہ حکومت نے سیدنافاروق اعظم حضرت عمرؓ کےیوم شہادت پرعام تعطیل کااعلان کیاہے۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نےیوم شہادت حضرت عمرؓ کی مناسبت سے یکم محرم الحرام کوعام تعطیل کااعلان کیاہے اورانتظامیہ نے اعلامیہ جاری کردیاہے۔اعلامیے کے مطابق یکم محرم کویوم شہادت حضرت عمر ؓ کی مناسبت سے صوبہ بھرمیں عام تعطیل ہوگی اورتعطیل کادن رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چانددیکھنے کے اعلان سے مشروط ہوگا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close