کیا عاطف اسلم ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں؟ جانیں

کیا عاطف اسلم ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں؟ جانیں

لاہور(ویب ڈیسک)معروف گلوکار عاطف اسلم سے متعلق افواہیں زیر گردش ہیں کہ وہ فلم انڈسٹری کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں ڈیبیو کے لیے تیار ہیں۔انسٹاگرام پر ایک ویب شو سےلیا گیا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں شامل میزبان کی جانب سے دعویٰ کا گیا ہے عاطف اسلم جلد ہی چھوٹی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ میزبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عاطف اسلم نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے سنگ مرمر کے سکیوئل کے ذرئعے ڈراموں میں ڈیبیو کرینگے ، جبکہ ڈرامے میں اداکارہ کبری خان اور ہانیہ عامر بھی جلوہ گر ہونگے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close