اساتذہ کیلئے بری خبر، تنخواہیں بند،وجہ کیابنی؟ اچانک خبر نے سب کو حیران کریا

اساتذہ کیلئے بری خبر، تنخواہیں بند،وجہ کیابنی؟ اچانک خبر نے سب کو حیران کریا

لاہور(ویب ڈیسک) یونیورسٹیوں سے فارغ سینکڑوں کالج اساتذ ہ کی تنخواہیں بند ، 987اساتذہ وملازمین کالجوں میںتقرریوں کے منتظر ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سرکاری یونیورسٹیوں سے واپس بلائے گئے اساتذہ بھی تقرریوں سے محروم ہوکررہ گئے ہیں کالجوں میں سٹوڈنٹس اساتذہ کے تناسب سےآسامیاں تخلیق نہ کی گئیں ۔ یونیورسٹیوں میں تعینات کالج اساتذہ کی سروسز سرینڈر کی گئی تھی تنخواہوں سے محروم سینکڑوں اساتذہ ہائیر ایجوکیشن کی بیورو کریسی کے رحم وکرم پر ہیں جبکہ تنخواہوں کی بندش اور عدم تقرریوں پر اساتذہ نے وزیراعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close