پاکستان کیلئے 50کروڑ ڈالر کے فنڈز منظور،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کیلئے 50کروڑ ڈالر کے فنڈز منظور،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی خریداری کے لئے 50کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ۔اے ڈی بی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان پچاس کروڑ ڈالر سے ویکسین کی تین کروڑ 98 لاکھ خوراکیں خرید سکے گا جبکہ پاکستان کو فنڈز فراہمیاے ڈی بی کے نوارب ڈالر کے پروگرام کا حصہ ہے ۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ اے ڈی بی کی جانب سے فنڈز دینا کے کئی ممالک کو کرونا سے تحفظ یقینی بنانے کیلئے فراہم کئے جارہے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close