شاہ حسین ایکسپریس میں خوفناک آتشزدگی ۔۔۔!!! شہریوں میں خوف وہراس ، امدادی ٹیمیں روانہ

شاہ حسین ایکسپریس میں خوفناک آتشزدگی ۔۔۔!!! شہریوں میں خوف وہراس ، امدادی ٹیمیں روانہ

لاہور(ویب ڈیسک) احمد پور شرقیہ ٹرین شاہ حسین ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی تالاہور جانیوالی ٹرین میں آگ لگ گئی ،ٹرین کوڈیرہ نواب اسٹیشن پر روک لیاگیا ۔تحقیقات کے مطابق ٹرین کے انجن میں فنی خرابی کےباعث آگ لگی البتہ کسی جانی نقصان کی اطلاعنہیں ملی ۔احمد پور شرقیہ کے اسٹیشن ماسٹر کا کہنا ہے کہ اگ بجھا دی گئی ہے جبکہ ٹرین ڈرائیور نے بتایا ہے کہ بہت جلد ٹرین کے انجن کو ٹھیک کرلیاجائیگا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close