سابق وزیر قانون چوہدری وصی ظفر انتقال کر گئے

سابق وزیر قانون چوہدری وصی ظفر انتقال کر گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر قانون چوہدری وصی ظفر انتقال کر گئے ۔میڈیا رپورٹس کےمطابق مشرف دور کے طاقتور وزیر قانون چوہدری وصی ظفر بھی دنیا چھوڑ گئے اللّٰہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور انکا سفر آخرت آسان بنائے آمین۔ان کے بیٹے کے مطابق سابق  وزیر قانون چودھری وصی ظفر72سالکی عمر میں انتقال کرگئے اور ان کی نماز جنازہ کل 11بجے آبائی گاؤں 562گ ب میں ادا کی جائے گی۔چودھری وصی ظفر جنرل ریٹائرڈ ذکی ظفر اورڈاکٹر محمد رفیع کے بھائی تھے۔چودھری وصی ظفر رکن قومی وصوبائی اسمبلی اورلاہور ہائیکورٹ بار کے عہدے پر رہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close