مہنگائی کا سونامی عوام کو بہا کر لے گیا،17اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کا سونامی عوام کو بہا کر لے گیا،17اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مہنگائی کا سونامی عوام کو بہا کر لے گیا ، رواں ہفتے کے دوران 17اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیااور اس طرح مہنگائی کی شرح 0.12فیصدایک ہفتے کے دوران بڑھی۔حکومتی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران سترہ اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جن میں لہسن کی قیمت میں 9روپے40پیسے ، دال مسور ایک روپے اور ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر72 روپے28پیسے مہنگا ہوا ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close