بھائیوں کے رشتے کرواتی کم اور تڑواتی زیادہ تھی، اداکارہ حرامانی کے حیران کن انکشاف

بھائیوں کے رشتے کرواتی کم اور تڑواتی زیادہ تھی، اداکارہ حرامانی کے حیران کن انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ حرامانی کا کہنا ہے کہ وہ بھائیوں کے رشتے کروانے سے زیادہ انہیں تڑوانے جایا کرتی تھیں۔حرا کچھ دن قبل شوہر مانی اور بچوں سمیت چاروں بھائیوں کے ہمراہ ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں جہاں ادکارہ کے بھائیوں نے ان سے متعلق دلچسپ باتیں مداحوں سے شیئرکیں ۔نجی ٹی وی چینل میں میزبان نے اداکارہ کےبھائیوں سے سوال کیاکہ آپ لوگوں کے رشتے ڈھونڈ نے کیا حراامی کیساتھ جیا یا کرتی تھیں؟حرا کے بھائی نے بتایا کہ ہم حراسے رشتے سے متعلق چیزیں چھپاتے تھے کیونکہ اگر اسے پتا چل جاتی تھیں تووہ رشتہ بنتا نہیں تھا ، حرا ایسا ذہن بنا دیتی تھی کہ ہمیں لڑکی میںساری برائیاں نظر آنے لگتی تھیں ۔مجھے سمجھ آجاتا تھا کہ لڑکی ان کے ساتھ سنجیدہ ہے بھی یا نہیں لیکن اب جو لڑکیاں ان کے پاس ہیں وہ میرا ہی انتخاب ہیں، انہیں امی اور میں نے منتخب کیا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close