ماں کی لاش کومہینوں تک بیٹی نےگھرمیں کیوں رکھا؟جان کررونگٹے کھڑے ہوجائیں گے

ماں کی لاش کومہینوں تک بیٹی نےگھرمیں کیوں رکھا؟جان کررونگٹے کھڑے ہوجائیں گے

انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔اس طرح ایک واقعہ واشنگٹن میں پیش آیا جہاں پیسوں کی خاطر ماں کی لاش کوکئی ماہ تک گھرمیں رکھنے والی بیٹی کولینے کےدینے پڑگئے۔یہ حیران کن واقعہ امریکی ریاست آکنساس میں پیش آیاجہاں خاتون نے پیسوں کی خاطر اپنی ماں کی لاش کے ساتھ رہناشروع کردیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق پولیس نے شکایت موصول ہونے پرگھرکی تلاشی لی تو73سالہ ماں کی لاش کواخبارمیں لپٹاہواپایا۔امریکی خاتون نے اکائونٹس سے رقم نکالنےکی خاطر لاش کوکئی ماہ سے گھرمیں رکھاہواتھاجس کے باعث گھرمیں کافی بدبوپھیل چکی تھی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close