شاداب کے پی ایل کیلئے دستیاب ہونگے یا نہیں، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

شاداب کے پی ایل کیلئے دستیاب ہونگے یا نہیں، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے آل رائونڈشاداب خان کی عدم دستیابی کے باعث مسعود کو کشمیر پریمیئر لیگ میں باغ اسٹالینز کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے ۔ترجمان باغ اسٹالیئنز نے بھی شان مسعود کوٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شان مسعود باغ اسٹالینز کے آئیکون پلیئر بھی ہونگے ۔ترجمان کے مطابق ٹیم کے آئیکون پلیئر شاداب خان ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب نہیں ہیں اس لیے شاداب خان کی عدم موجودگی کے باعث شان مسعود کو ذمے داریاں دی گئی ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close