وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی دعائیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی دعائیں

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی پاکستان ہیرو جولین سٹار ارشد ندیم کیلئے دعائیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ہیرو جولین سٹار ارشد ندیم کے لئے دعا گو ہوں وہ پاکستان کے لئے اولمپک میڈل جیت کر لائے۔ انہوں نے کہاکہ پوری پاکستان قوم ارشد ندیم کی طرف سے پرُامید ہے۔انہوں نے کہاکہ اللہ کی رضا اور نبی آخرالزمان کے صدقے وہ کامیاب ہوگا۔اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کا حامی و ناصر ہو۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close