موبائل فون کیوں مانگا؟ شوہر نے بیوی کو قتل کرڈالا،افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا؟ آپ بھی جانیں

موبائل فون کیوں مانگا؟ شوہر نے بیوی کو قتل کرڈالا،افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا؟ آپ بھی جانیں

اٹک(ویب ڈیسک) شوہر نے موبائل فون مانگنے پربیوی کو قتل کردیا اور خود کو بھی گولی مارلی ، ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اٹک میں پنڈی سلطانی کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ، جہاں شوہر نے موبائل فون مانگنے پر بیوی کو فائرنگکرکے قتل کردیا ، اور خود کو بھی گولی مارلی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ملزم نوسال بعد سعودی عرب سے پاکستان آیا تھا۔یاد رہے گذشتہ دوماہ قبل پنجاب میں شہر جڑانوالہ میں شوہر نے خلع مانگنے پر کانسٹیبل بیوی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اُتار دیا تھا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close