معذرت میں عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا، ارشد ندیم

معذرت میں عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا، ارشد ندیم

اسلام آباد ( ویب ڈیسک)  ارشد ندیم نے کہا ہے کہ معذرت میں عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا۔تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ارشد ندیم نے سماجی رابطوں کی پلیٹفارم ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ معذرت میں عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا۔ یاد رہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنلمقابلے میں پاکستان کی جانب سے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے، ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھروکے فائنل مقابلے میں 12 ایتھلیٹ پہلے مرحلے میں شامل تھے جن میں سے ٹاپ 8 نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ ان میں ارشد ندیم 84.62 کے سکور کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close