وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری بارے عدلت سے بڑی خبر آگئی

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری بارے عدلت سے بڑی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور سیشن کورٹ نے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو 23 اگست تک گرفتار کرنے سے رو ک دیا ، ہفتہ سات اگست کو لڑائی جھگڑے کے کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازیکی عبوری درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج ملک مشتاق نے سماعت کی ۔عدالت نے پولیس کو جلد تفتیش کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔ ملزم حسان نیازی پر کمرہ عدالت میں خاتون سے لڑائی جھگڑا کرنے کا الزام ہے ۔ ملزم کیخلاف تھانہ اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔واضح رہے کہ تین روز قبل 4اگست کو ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت میں سات اگست تک توسیع کی تھی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close