انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔!!! سینئر سیاستدان ،سابق وزیراعلیٰ انتقال کرگئے ،ملکی فضا سوگوار

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔!!! سینئر سیاستدان ،سابق وزیراعلیٰ انتقال کرگئے ،ملکی فضا سوگوار

ٹنڈومحمدخان(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی ، سینئر سیاست دان اور سابق قائم مقام وزیراعلیٰ سندھ میر اعجاز علی خان تالپور انتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مرحوم میر اعجاز علی سابق ضلع ناظم میر عنایت علی خانتالپور کے والد تھے جبکہ ان کاشمار شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔میرا عجاز علی خان کی فیملی کی جانب سے ان کی آخری رسومات کے حوالے سے تاحال کچھ نہیں بتایا گیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close