شلپاشیٹی کی ماں بھی ٹھگ نکلی۔۔شکایت پرپولیس نے کیاایکشن لیا؟تفصیلات اس خبر میں جانیں

شلپاشیٹی کی ماں بھی ٹھگ نکلی۔۔شکایت پرپولیس نے کیاایکشن لیا؟تفصیلات اس خبر میں جانیں

لکھنئو(ویب ڈیسک )بھارتی ریاست لکھنئوکی پولیس نے معروف بالی ووڈ اداکارہ شلپاشیٹی اوران کی ماں سننداپرشکنجہ کسناشروع کردیاہے ۔لکھنوکے حضرت گنج اوروبھوتی کھنڈ تھانے میں دوایف آئی آر درج کی گئی ہیں ۔پولیس نے ویلنیس سنٹرکے نام پرکروڑوں روپے کی ٹھگی کے کیسز میں تفتیش تیز کردی ہے۔​​​​​​​بھارت کے ایک نجی چینل کی ویب رپورٹ کے مطابق لکھنئو پولیس کی ایک ٹیم تفتیش کے لیےممبئی پہنچ گئی ہے جبکہ دوسری ٹیم بھی ممبئی پہنچے گی ۔پولیس شلپاشیٹی اوراسکی والدہ سے پوچھ گچھ کریگی ۔اگرٹھگی میں دونوںکاکردارپایاگیاتوان کی گرفتاری بھی ممکن ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close