محرم الحرام کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

محرم الحرام کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج کوئٹہ میں ہوگا ،چاند نظر آگیا تو نئے اسلامی سال کا مسلم ممالک میں آغاز ہو جائیگا ۔ذرائع کے مطابق صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close