جوبھی اس عمرتک پہنچ جائے اسےنوکری نہیں  ملے گی۔۔۔حکومت نے پابندی عائدکردی

جوبھی اس عمرتک پہنچ جائے اسےنوکری نہیں ملے گی۔۔۔حکومت نے پابندی عائدکردی

لاہور(ویب ڈیسک )حکومت پنجاب اب 63سال سے زائد عمر کے افراد کونوکری نہیں دے سکے گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 63سال سے زائد عمرکے حامل افرادکودوبارہ نوکری دینے پرپابندی لگادی ۔پنجاب پبلک سروس کمیشن میں بھی اب 63سال سے زائد کےریٹائرڈ افسران ممبرتعینات نہیں ہوسکیں گے۔اس حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close