ارشد ندیم نے بہت ہی اچھی کرکٹ کھیلی، بالآخراداکارہ میرا بھی بول پڑیں ، جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

ارشد ندیم نے بہت ہی اچھی کرکٹ کھیلی، بالآخراداکارہ میرا بھی بول پڑیں ، جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

لاہور(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ میرا کو انگریزی بارے تو مسائل کا سامنا رہتا ہے لیکن اب ان کی عام معلومات میں بھی ایک غلطی سامنے آئی ہے جو آج کل سوشل میڈیا پر وائر ہے ۔ اداکارہ میرا نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کرکٹر کہہ بیٹھیں ، انسٹاگرام پر میرا کی نجی ٹی وی چینل کیساتھ کی گئیگفتگو کا ایک ویڈیو کلپ وائر ہورہاہے ۔جس میں انہیں ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتاہے۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور پاکستان کا نام روشن کیا، انہوں نے بہت اچھا کھیلا، کھیل کے دوران ان کی محنت نظر آرہی تھی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close