دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تیاری شروع،14اگست سے قبل بڑی خبر آگئی

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تیاری شروع،14اگست سے قبل بڑی خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک) یوم آزادی پر لہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے پاکستان پرچم کی تیاری کراچی میں شروع کردی گئی۔دنیا کے سب سے بڑے سبزہلالی پرچم کی تیاری میں بیک وقت 50سے زائد کاریگرحصہ لے رہے ہیں، تکمیل کے بعد قومی پرچم کی سلامی کے لیے بانی پاکستان کے مزارپررونمائی کی جائے گی۔پاکستان میں پرچموں کی تیاری کے لیے معروف وی آئی اے پرچم کی جانب سے جھیل پارک میں یوم آزادی پرلہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی چاند تارے کی کٹنگ سے تیاری کاآغاز کیا گیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close