عمران خان موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنیوالے عالمی لیڈر بن کر ابھرے ،فرخ حبیب

عمران خان موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنیوالے عالمی لیڈر بن کر ابھرے ،فرخ حبیب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنیوالے عالمی لیڈر بن کر ابھرے ہیں ۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا۔فرخ حبیب نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے کے حوالے سے عالمی لیڈر بن کر ابھرے ہیں، عالمی ادارے بھی وزراعظم عمران خان کی ان کاوشوں کے متعرف ہیں۔ بلین ٹری منصوبہ کو اقوام متحدہ ، ورلڈ اکنامک فورم، بون چیلنج میں پذیرائی حاصل ہوئی۔
 انہوں نے کہاکہ ایک طرف اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے IPCC رپورٹ پر آئندہ 10 سال میں درجہ حرارت شدید بڑھنے کی ریڈ وارننگ جاری کردی ہے۔فرخ حبیب کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان شجر کاری مہم کی خود قیادت کررہے ہےلاہوراربن میوا کی اور آج بلوجستان لسبیلہ(میانی) مینگروز اور کل لال سوہانرابہاولپور میں ڈرون شجرکاری ہوگی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close