ویناملک نے چہرے کی سرجری کروالی

ویناملک نے چہرے کی سرجری کروالی

لاہور(ویب ڈیسک ) ملکی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے چہرے کی سرجر کروانے کے ساتھ ہونٹوں کی بونیکس سرجری بھی کروا لی۔سرجری سے وینا ملک کا چہرہ ہی بدل گیا۔شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا،اداکارائیں مقبولیت کے لئے نت نئے طریقے ڈھونڈتی رہتی ہیں۔اسی طرح وینا ملک نے بھی خود کو خبروں کی زینت بنانے کے لئے کاسمیٹیکس سرجری کروا لی۔وینا ملک کی چہرے کی کاسمیٹیکس سرجری تو کروائی ہی لیکن ساتھ ہی انہوں نے اپنے ہونٹوں کے بونیکس سرجری بھی کروا لی جو معروف بالی وڈ بزرگ اداکاراؤں سمیت بالی وڈ اداکاراود نے بھی کروائی، اس سرجری سے وینا ملک کا چہرہ بالکل ہی بدل گیا اور وینا کی ار تصاویر پر شائقین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا سامنا بنایا جارہا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close